About

قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ملک بھر کے قابل اور ذہین طلبہ کے لیے سی ایس ایس کی تیاری کا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں صرف وہی طلبہ شریک ہوسکتے ہیں جو 2026 کے سی ایس ایس امتحان دینے کے اہل ہیں۔ اس سلسلے میں قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں 3 جنوری 2025 کو ٹیسٹ ہوگا جس میں طلبہ سے انگریزی اور جنرل نالج کے متعلق تحریری امتحان لیا جائے گا۔ رجسٹریشن کے لیے ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ https://forms.gle/zhjn8qi24T3M6Q4y8

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos