آپ 2025 کو اپنی زندگی کا خوش قسمت ترین سال کیسے بنا سکتے ہیں؟ دو روزہ خصوصی پروگرام، جس میں شخصیت سازی، موثر نفسیاتی اصولوں اور شان دار سائنسی تکنیک کے ذریعے آپ جان سکیں گے کہ کامیابی محنت سے ملتی ہے یا قسمت سے؟ ہماری منصوبہ بندی کیوں ناکام ہوتی ہے؟ اہداف حاصل کرنے کے لیے تحریک کہاں سے ملتی ہے؟ عادات کیسے ہماری زندگی کو سنوارتی اور بگاڑتی ہیں؟ بھرپور محنت کے باوجود بھی آپ کی زندگی پُر سکون کیوں نہیں ہے؟ اپنا مقصد حیات کیسے تلاش کریں؟ اگر آپ 2025 کو ایک یادگار اور زندگی بدل دینے والا سال بنانا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے، جس میں قاسم علی شاہ صاحب آپ کو بھرپور رہنمائی فراہم کریں گے اور بتائیں گے کہ آپ اپنی زندگی کو کامیاب، خوش حال اور مطمئن کیسے بنا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03111172737
0 Reviews