ہم اپنے ناشتے کو پُرلطف اور مزے دار بنانا چاہتے ہیں لیکن کیا یہ غذا ہماری صحت کے لیے مفید بھی ہوتی ہے؟ ناشتے میں کیا کھانا چاہیے اور ہم اپنے ناشتے کو لذیذ اورصحت مند کیسے بنا سکتے ہیں؟ اس موضوع پر ہم ایک مفید سیشن کا انعقاد کر رہے ہیں جس میں شرکت کر کے آپ صحت اور غذا کے متعلق بہترین رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں اور یہ بھی جان سکتے ہیں کہ دن کا آغاز کیسی غذا سے کیا جائے جن کی بدولت ہم دن بھر توانائی سے بھرپور اور صحت مند رہیں!! رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 0311-1172737 For Registration: https://forms.gle/9Ur4kgKJajRhNLNY9
0 Reviews