About

ہم ایک منفرد ورکشاپ کا انعقاد کرنے جارہے ہیں جس میں زندگی کے پانچ بنیادی ستونوں خوش حالی، تعلقات، روحانیت، سکون اور خوشی کے موضوعات پر شرکا کو عملی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ اس سیشن میں قاسم علی شاہ صاحب حاضرین کو اپنے مفید تجربات سے روشناس کرائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ ہم ان پانچ بنیادی ستونوں کے ذریعے زندگی کو بامقصد اور خوشیوں سے بھرپور کیسے بنا سکتے ہیں۔ اس سیشن کی بدولت آپ زندگی کی اہم ترجیحات کو بہتر طور پر سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ متوازن، خوش حال اور پُرسکون زندگی گزارنے کے گُر بھی جان سکیں گے۔ اگر آپ اپنی معاش میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں، رشتوں کو خوب صورت بنانا چاہتے ہیں یا روحانیت کے سفر میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے سنہری موقع ہے۔ رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 0311-1172737

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos