کامونکی سلام شادی ہال اینڈ مارکی مین جی ٹی روڈ میں 29، 30 نومبر اور 1 دسمبر کو انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر منعقد ہو رہا ہے، جو کہ 2024 کا سب سے بڑا پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو ہوگا۔ اس تین روزہ فرنیچر نمائش میں پاکستان کے نامور 40 فرنیچر, ڈیکوریشن, جدید اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء کے برانڈ ایک ھی چھت تلے 70 فیصد تک رعایت کے ساتھ اپنی مصنوعات کی صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک نمائش کریں گے۔ یہ نمائش فرنیچر کے شوقین افراد اور گھروں کو سجانے کے شوقینوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ The Kamoke International Furniture and Crafts Fair will take place on 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟗-𝟑𝟎 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟏, at Salam Shadi Hall & Marquee Main GT Road Kamoke Explore exquisite furniture and crafts from 40 Furniture Brands showcasing a blend of tradition and innovation with up to 70% Discount Discover the epitome of style, craftsmanship, and modern furniture at the Kamoke Furniture Expo 2024 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐚 𝐟𝐮𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐞𝐥𝐞𝐠𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐧𝐨𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐨𝐧𝐞 𝐫𝐨𝐨𝐟 This eagerly anticipated 3-day event promises a curated selection of trends, designs, and premium quality فرنیچر کی نئی رینج • جہیز فرنیچر پیکج • شادی کا فرنیچر • روایتی اور جدید فرنیچر •گھر اور دفتر کا فرنیچر • انٹیرئیر ڈیزائننگ • جدید اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء • میک اپ اور کاسمیٹکس • دستکاری زیورات • مساج چئیر Visitors can expect to explore a diverse array of furniture designs, home decor, interior design concepts, furniture bundles, beauty and healthcare products, floral decorations, carpets, rugs, handicrafts, and jewelry اور بہت کچھ وہ بھی 70 فیصد تک رعایت کےساتھ تو تاریخ یاد رکھیں 29، 30 نومبر اور 1 دسمبر 2024 صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک بمقام : سلام شادی ہال اینڈ مار کی مین جی ٹی روڈ, کامونکی۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 03011137364 𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝑭𝒐𝒓𝒈𝒆𝒕 𝒕𝒉𝒆 𝑫𝒂𝒕𝒆𝒔: 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟗-𝟑𝟎 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟏 𝟐𝟎𝟐𝟒
0 Reviews