About

جس طرح سانس لینا ضروری ہے ایسے ہی جذباتی و نفسیاتی صحت بھی ہمارے لیےانتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں پہلی بار خواتین کے لیے ذہنی و جذباتی صحت کے حوالے سے کاؤنسلنگ سروس شروع کی گئی ہے جس میں خواتین کاؤنسلرز انھیں رہنمائی فراہم کریں گی۔ دن: منگل وقت: 9 سے 12 بجے دوپہر تک رجسٹریشن کے لیے ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے۔ 0318-4354063

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos