روزمرہ زندگی کی مصروفیات انسان کو تھکا دیتی ہیں جس سے اس پر بیزاری طاری ہو جاتی ہے اور وہ نئے کاموں کے لیے پرعزم نہیں ہوتا۔ اگر آپ بھی ایسی کیفیت کا شکار ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو بھرپور ذہنی سکون کی ضرورت ہے جو کہ مراقبہ (Meditation) کی بدولت بآسانی حاصل ہو سکتا ہے۔ اس موضوع پر ہم دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔ اس خوب صورت سفر میں آپ مراقبہ کی اقسام اور سانس کی مختلف مشقیں سیکھ سکیں گے جس کی بدولت آپ ذہن کو پرسکون کرنے، اپنے اندر جھانکنے اور سوچوں کی یلغار پر قابو پانے میں کامیاب ہو سکیں گے۔ اس منفرد تجربے سے بھرپور انداز میں مستفید ہونے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے: 03111172737
0 Reviews