جس انسان کی ذہنی صحت بہتر نہ ہو تو ہر طرح کی مادی کامیابی کے باوجود وہ خوش اور پرسکون زندگی نہیں گزار سکتا۔ ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے حوالے سے ہم نے Cognitive Behavioral Therapy کے موضوع پر ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس تھراپی کی بدولت آپ ڈیپریشن، اینگزائٹی اور منفی خیالات پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ بہت سے دیگر نفسیاتی مسائل سے بھی چھٹکارا پا سکیں گے۔ دو ماہ پر مشتمل اس کورس میں معروف ماہر نفسیات معافیہ ملک صاحبہ شرکا کے ساتھ ذہنی صحت کے مختلف مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کریں گی اور اس کے ساتھ انھیں اپنے تجربات سے بھی مستفید کریں گی۔ اگر آپ پرامن، پرسکون اور خوش گوار زندگی حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں تو اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیے۔ Call For Registration: 0311 1172737
0 Reviews