انسان جیسا سوچتا ہے، ویسا بن جاتا ہے۔ سوچ جس قدر بلند ہوگی، نتائج بھی اسی قدر شان دار ملیں گے۔ ہمارے پاس "سوچ"کی صورت میں انتہائی طاقت ور نعمت موجود ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس سے بے خبر ہیں۔ ہم بڑا سوچنے کی بدولت اپنی زندگی کو بامقصد اور خوش حال کیسے بناسکتے ہیں، اس موضوع پر ایک آن لائن کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں قاسم علی شاہ صاحب شرکا کورہنمائی فراہم کریں گے۔ رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03111172737
0 Reviews