About

ہمارے تعلیمی نظام میں بچوں کو پیسہ کمانا نہیں سکھایا جاتا یہی وجہ ہے کہ آج کا ہر جوان ڈگری کے بعد نوکری کا خواہش مند ہے جب کہ حقیقت یہ ہے معاشی خوش حالی کاروبار سے آتی ہے نوکری سے نہیں۔ اسی موضوع پر ایک آن لائن کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں قاسم علی شاہ صاحب شرکا کو بھرپور رہنمائی فراہم کریں گے۔ خواہش مند خواتین و حضرات ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ 0311-1172737

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos