About

تعبیر سخن ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے اردو ' پنجابی اور سرائیکی ادب کی یکساں ترویج کی ہے اپنی منزل پہ گامزن تعبیر سخن نے ہمیشہ قابل ذکر نام مدعو کئے ہیں اور سچے شعرا کو موقع دینے کی بھرپور کوشش کی ہے تعبیر سخن کی بانی ہونے کے ناتے میں نے بھی ہمیشہ اپنی وال سے ہر کھرے شاعر کا معیاری شعر آپ تک پہنچانے کی کوشش کی ہے آپ سب نے ہمیں بہت پیار دیا ہے اور ہمیشہ حوصلہ افزائی فرمائی ہے کئی کامیاب مشاعرے اپنے نام کرنے کے بعد تعبیر سخن کی جانب سے ایک بار پھر ایک خوبصورت شعر و سخن کی محفل سجنے جارہی ہے اقرا راجپوت بانی تعبیر سخن

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos