About

قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "خود کو خود ہی جانیں" کے عنوان سے ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں Personality Type کے ماہر ڈاکٹر قمرالحسن صاحب اور قاسم علی شاہ صاحب شرکا سے گفت گو کریں گے۔ اس کورس کی بدولت آپ Personality Type کی روشنی میں اپنی شخصیت کی قسم دریافت کرسکتے ہیں اور اپنی خوبیوں اور کمزور پہلوؤں سے آگاہ ہوسکتے ہیں جس کے بعد آپ کے لیے اپنے کمزور پہلوؤں پر محنت کرنا اور ان کی بدولت ترقی کرنا بہت آسان ہوجائے گا۔ اس سیشن میں تعلیم، کرئیر، شادی اور بچوں کی تربیت پر بھی خصوصی رہنمائی فراہم کی جائے گی، نیز شرکا کو Personality Type سے متعلق قیمتی نوٹس اور کتابیں بھی دی جائیں گی۔ March 25, Time: 10:00 PM to 11:00 PM Call For Registration: 0311 1172737

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos