About

مکرمی و محترمی ....… اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ عالمی یومِ خواتین کے حوالے سے ویمن کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے۔ الخدمت اس کانفرنس میں سماجی کارکنان، اسٹوڈنٹ، پروفیسرز و ٹیچرز سمیت تمام خواتین کو مدعو کرتی ہے۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث عزت و افتخار ہوگی۔ فیس بک لائیو پروگرام (ان شاءاللہ) بروز جمعه 23 فروری 𝟐𝟎𝟐4 | بوقت: 𝟎𝟐:𝟑𝟎 بجے شام | بمقام: ایوان اقبال، لاہور برائے رابطہ: سمیعہ سلمان 𝟵𝟰𝟰𝟯𝟭𝟴𝟴-𝟬𝟯𝟯𝟲 عظمیٰ ظفر 𝟲𝟬𝟮𝟰𝟳𝟵𝟭-𝟬𝟯𝟬𝟵 #AlkhidmatFoundation #Pakistan #womenconference #womenempoweringwomen #lahore #Febuary #event #Aiwaneiqbal #conference2024 #mothers #children #education

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos