معاشرے میں حلال کمائی کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن نے ایک تحریک شروع کی ہے جس کے تحت 10دسمبر 2023ء کو الحمرا میں "اپنا کاروبار کریں" کے عنوان سے ایک شان دار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب دوپہر 1 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی جس میں قاسم علی شاہ صاحب اور سبیل اکرام صاحب شرکا سے گفت گو کریں گے۔ یہ فری سیشن ہے۔شرکت کے خواہش مند افراد درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ 0311-1172737 For Registration | https://forms.gle/Y4N9Kz41pgTKiJ4Z8
0 Reviews