قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن نے آئی ٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ایک شان دار اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پروگرام صرف مرد حضرات کے لیے ہے اور اس میں وہ طلبہ شامل ہو سکتے ہیں جو آئی ٹی سے متعلق کسی بھی ڈگری پروگرام کے 3, 4 یا 5 سمسٹر میں ہوں۔ اس مقصد کے لیے 28 نومبر کو تحریری امتحان ہوگا جس میں کام یاب طلبہ کو ماہانہ دس ہزار روپے اسکالرشپ دینے کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ ڈیویلپمنٹ، آرٹیفیشنل انٹیلی جنس سمیت متعدد اہم Skills سکھائی جائیں گی۔ For Registration | https://forms.gle/ThtTKrs9atKydc2h6
0 Reviews