کام یاب لوگ اپنے لیے استاد اور مینٹور ضرور رکھتے ہیں جن کی رہنمائی کی بدولت وہ اپنے اہداف حاصل کرتے ہیں اور کام یابیاں پاتے ہیں۔ کاروبار ایسا شعبہ ہے جس میں بزنس مین کو رہنمائی اور مشورے کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔اسی مقصد کے تحت ہم نے پانچ روزہ کورس ڈیزائن کیا ہے جس میں آپ کو موثر قائدانہ صلاحیتیں، مثبت مائنڈ سیٹ ، ٹیم بلڈنگ اورکمیونیکیشن اسکلز جیسی 9 بنیادی صلاحیتیں سکھائی جائیں گی۔ ان صفات کی بدولت آپ اپنے کاروبار کو بھرپور انداز میں فروغ دے سکیں گے اور اپنے اہداف حاصل کرسکیں گے۔ یہ کورس 4 دسمبر سے شروع ہوگا۔ اگر آپ اس میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ (0311-1172737)
0 Reviews