کیا آپکے بچے کو پڑھنے یا لکھنے میں کسی دشواری کا سامنا ہے؟ کیا اسکول سے اکثر اس کی تعلیمی کارکردگی سے متعلقہ شکایتیں آتی ہیں؟ کیا آپکا بچا اکثر پڑھائی سے بھاگتا ہے؟ تو آئیے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجئے اور اپنے بچے کی مفت screening کروائیے۔ اس کے ساتھ اپنے بچے کی پرفارمنس کو بہتر کرنے کے طریقے بھی جانئے۔ To register: https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdHOz4cESX6kX1TYOD7semAIE59-YM0ZJa7lTtxPcpXL_qMBQ/viewform?usp=sf_link For details please contact on the given number 03090333747 - Contact no: 0321 4626959
0 Reviews