مسلم امہ کے موجودہ حالات کے پیش نظر انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے لاہور آرٹس کاؤنسل کے اشتراک سے یومِ اقبال کے موقع پر خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا ہے۔ اس سیمینار میں مسلم امہ کے مسائل کا مطالعہ کیا جائے گا اور اقبال کے تناظر میں ان مسائل کے حل پر گفتگو کی جائے گی۔ حرم کی پاسبانی صدارت و کلیدی خطبہ: پروفیسر معین نظامی صاحب پینل ڈسکشن/ مباحثہ سکالرز: ڈاکٹر رشید ارشد صاحب جناب فہد کاظمی صاحب جناب سروش عالمگیر صاحب نظامت: خزیمہ گوہر صدیقی صاحب تلاوت: محمد آفاق لون نعتیہ کلام: محمد شہزاد لیاقت جمعرات، ۹ نومبر، ۲۰۲۳ صبح ۱۱ بجے تا ۱ بجے
0 Reviews