Level Up your Creative Potential- Graphic designing Program. ایک گرافک ڈیزائنر اچی صلاحیتوں اور سافٹ وئیر کی مدد سے کسی بھی چیز کو اس انداز سے ڈیزائن کرتا ہے کہ اس میں خوبصورتی ، انفرادیت اور نفاست کے تمام پہلوؤں کو اجا گر کر کے دیکھنے والے کی توجہ بھی حاصل کی جاسکے۔ اب گرا فک ڈیزائننگ میں جدید سافٹ وئیر کی آمد نے اس شعبہ کو بہت پر کشش اور دلچسپ بنا دیا ہے، اب ہم کسی بھی ڈیزائن کو اپنی مرضی کے مطابق تحقیق کر سکتے ہیں۔جب ہم گرافک ڈیزائننگ کی بات کرتے ہیں تو بظاہر یہ آسان سا کام محسوس ہوتا ہے لیکن اب یہ شعبہ اتنا وسیع ہو گیا ہے کہ اس میں مہارت حاصل کرنے کے لئے کم از کم 6 سافٹ وئیر پر عبور حاصل کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ گرافک ڈیزائنگ کے شعبہ کو اختیار کرنے کا ایک سب سے بڑا فائدہ ہے کہ اگر آپ کی تعلیم کم ہے یا آسی انگریزی زبان پر عبور حاصل نہیں ہے تو بھی آپ اس شعبہ میں اپنا مقام بنا سکتے ہیں۔ انرول ہونے کے لیے ابھی کمنٹ میں لکھیں Graphic Designing ہماری ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کردے گی ۔ 𝐅𝐢𝐥𝐥 𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐫𝐦: https://rb.gy/23ywc 📍Visit @ 01, 2nd Floor, Arfa Software Technology Park, Main Ferozpur Road Lahore 📞Or contact here for registration: 03096663331:: 03096663330 :: 03092226664 📍For Further Details: Live WhatsApp Chat: https://wa.me/923096663331 Website: www.nexskill.com Youtube: https://www.youtube.com/c/NeXskillTrainings Instagram: https://www.instagram.com/nexskill/ Linkedin: https://www.linkedin.com/company/nexskilltrainings Email: trainings@nexskill.com #graphicdesign #photoshop #illustrator #JoinNexskill #graphicdesigning #OZIGroup #ArfaTower
0 Reviews