الکہف ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر انتظام جامعہ رقیہ للبنات کا دسواں سالانہ عظیم الشان کانووکیشن وتقسیم انعامات پروگرام خصوصی بیان ودعاء محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیرذوالفقاراحمدنقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ تقریب رونمائی گلدستہ سیرت تالیف شیخ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی تقسیم انعامات وچادرپوشی برائے طالبات دورہ حدیث تاریخ: 17 ستمبر 2023 (اتوار) اوقات: خواتین کے لیے: صبح 9 تا 2 بجے دوپہر مردوں کے لیے: صبح 11 تا 2 بجے دوپہر بمقام: لی گرینڈ شیلے ایونٹ کمپلکس، 14 اے ون، مین پیکو روڈ، ٹاؤن شپ، لاہور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 0322-4379434 اس عظیم پروگرام میں خود بھی شرکت کریں اور عزیز و اقارب کو بھی ہمراہ لائیں خواتین کیلیے با پردہ انتظام موجود ہے
0 Reviews