وہ نوجوان جو بیرون ملک تعلیمی اسکالرشپ حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ان کی رہنمائی کے لیے ایک تربیتی سیشن منعقد ہو گا جس میں وقاص بیگ صاحب شرکا کو رہنمائی فراہم کریں گے۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737
0 Reviews