زبان قوم کی پہچان ہوتی ہے اور وہی قوم حقیقی معنوں میں ترقی کرتی ہے جو اپنی زبان کی عزت کرتی ہے۔ ہم اردو زبان کو اپنا کر اس کی بدولت ترقی کیسے کرسکتے ہیں، اس موضوع پر ایک نشست منعقد ہوگی جس میں شرکت کرکے آپ مستفید ہوسکتے ہیں۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737
0 Reviews