اپنے فیس بیک، یو ٹیوب، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام چینل کو بہتر کیسے بنایا جائے، اس موضوع پر ایک تربیتی سیشن منعقد ہوگا۔ جس میں ساجد افضل صاحب شرکا کو رہنمائی فراہم کریں گے۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737
0 Reviews