پیشہ ورانہ زندگی میں لباس انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ انسان کی ظاہری حالت جس قدر خوب صورت، پرکشش اور باوقار ہوگی، اسی قدر اسے مقبولیت ملے گی۔ ستمبر میں اس موضوع پر ایک نشست منعقد ہو گی جس میں محترمہ ثمن اسد صاحبہ شرکا سے گفت گو کریں گی۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737
0 Reviews