ہر انسان کے اندر ایک کہانی ہوتی ہے۔ ہمارے اردگرد ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زندگی میں مختلف تجربات و مشاہدات واقع ہو چکے ہیں اور ہم ان کی زندگی سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ انسان دوسرے انسان کے تجربات و مشاہدات سے کیسے سیکھ سکتا ہے، اس موضوع پر ایک نشست منعقد ہوگی۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737
0 Reviews