دوران تعلیم نوجوان یہ سوال پوچھتے ہیں کہ ڈگری کے بعد کون سا میدان اختیار کیا جائے اور اس کے لیے رہنمائی کہاں سے حاصل کی جائے۔ ا س موضوع پر ایک تربیتی سیشن منعقد ہوگا جس میں سلمان عابد صاحب شرکا کو رہنمائی فراہم کریں گے ۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737
0 Reviews