About

JKD TRIALS II TESTS I SCHOLARSHIPS *ADMISSIONS OPEN* *Oxford College Peshawar* ایف اے/ایف ایس سی فرسٹ ائر و سیکنڈ ائر نیز جماعت ہشتم I نہم I دہم میں داخلے جاری ہیں۔ ?جے کے ڈی ایک ہی چار دیواری میں آپ کے لئے اعلی کوالیفائیڈ سٹاف و ٹرینرز کے ساتھ منفرد سہولیات مہیا کررہا ہے۔ ✅آکسفورڈ کالج (سیکنڈری و ہائر سیکنڈری کلاسز) ✅جے کے ڈی سپورٹس ایرینا ✅جے کے ڈی انڈور کرکٹ اکیڈمی ✅ جے کے ڈی انڈور فٹبال اکیڈمی ✅ جے کے ڈی ٹیبل ٹینس I بیڈمنٹن I سنوکر اکیڈمی ✅جے کے ڈی ٹریولز اینڈ ٹورزم (فارن ویزہ سروسز) ✅جمناسٹی فٹنس کلب ✅جے کے ڈی بوائز ہاسٹل ✅پرائیویٹ آفس سپیس ✅ایونٹ و گیدرنگ سپیس ✅میٹنگ روم و بورڈ روم سپیس ✅ کیفے گرین فیلڈز سپیس ✅ ٹک شاپ سپیس ? کرکٹ اور فٹبال ٹرائلز و ایجوکیشن ٹسٹ ?ان شاءاللہ یکم اگست 2023 سے ڈیلی ? صبح 8بجے تا 2بجے دوپہر ? جے کے ڈی جنرل ایجوکیشن و سپورٹس ایجوکیشن ? سکالرشپس ایس ایس سی I ایف اے I ایف ایس سی ?سپورٹس ٹرائلز و ایجوکیشن ٹسٹ ونرز کے لئے 50% فیصد تعلیم سالانہ فری فیس سکالرشپس ?آکسفورڈ کالج یونیورسٹی ٹاؤن پشاور ? کلاسز ان شاءاللہ 4 ستمبر 2023 ❇️ انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کسی بھی سکول یا کالج سے جماعت ھفتم I جماعت ہشتم I جماعت نہم I جماعت دہم I گیارہویں جماعت کم از کم 60 فیصد سے پاس کرنے والے طلباء کرکٹ اور فٹبال ٹرائلز میں حصہ لینے کے اہل ہیں اور آکسفورڈ کالج جیسے بورڈنگ سکول میں جنرل تعلیم کے ساتھ ساتھ سپورٹس کی دنیا میں اپنے آپ کو منوا سکتے ہیں۔ ملکی و بین الاقوامی سطح پر سپورٹس ٹورنامنٹ I سپورٹس لیگ I سپورٹس ٹورزم I سپورٹس ویزہ I سٹوڈنٹ ویزہ میں جے کے ڈی کونسلنگ کی سہولت فراہم کررہا ہے۔ ♻️ آکسفورڈ کالج کے نام سے قائم جنرل ایجوکیشن و ٹیکنیکل ایجوکیشن نیز سپورٹس و ٹورزم ایجوکیشن میں ہمارا یہ ادارہ مختلف سرکاری و غیرسرکاری اداروں کے ساتھ الحاق شدہ ہے۔ ♻️آکسفورڈ کالج میں جماعت ہشتم I نہم I دہم I ایف اے I ایف ایس سی (پری میڈیکل I پری انجینئرنگ I کمپیوٹر سائنس I جنرل سائنس I ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن I شارٹ کورسز ٹریننگ و پریکٹس I سپورٹس I ٹورزم I کرکٹ I فٹبال I بیڈمنٹن I ٹیبل ٹینس I سنوکر I IELTS I TOEFL I ٹیکنیکل و پروفیشنل ٹریڈ کورسز کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ✅ مندرجہ بالا کورسز کی تکمیل پر ہم اپنے طلباء کو اندرون ملک و بیرون ملک میڈیکل و انجینئرنگ کالجز انٹری I سپورٹس لیگ I سپورٹس ٹورنامنٹس I کرکٹ و فٹبال لیگز I بیرون ملک ورک پرمٹ I سٹوڈنٹ ویزہ I سپورٹس ٹورزم ویزہ نیز ویزہ پروسسنگ I ائر ٹکٹ I ائرپورٹ پک اینڈ ڈراپ I اکاموڈیشن و ٹرانسپورٹیشن میں بہترین سروسز فراہم کرتے ہیں۔ ✅ الحمد للہ ہزاروں کی تعداد میں ہمارے طالب علم اندرون ملک و بیرون ملک بہترین اداروں میں اپنے اپنے روزگار سے وابستہ ہیں یا اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos