About
*قرآن انسٹی ٹیوٹ لاہور* پیش کر رہا ہے خواتین، خصوصا کالج اور یونیورسٹی طالبات کے لیے دو ماہ کا کورس
*سلائی اور کٹائی کورس*
🗓️ کلاسز کا آغاز 14 جون 2023 سے ہوگا ان شاء اللہ
🕥صبح 10:30-12:30
🗓️بدھ،جمعرات اور جمعہ
*رجسٹریشن کروانے کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 👇*
0 Reviews